عربی (اصل)
حَدَّثَنَا عَلِيٌّ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، حَفِظْنَاهُ مِنَ الزُّهْرِيِّ عَنْ سَالِمٍ، عَنْ أَبِيهِ، وَقَّتَ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم.
انگریزی ترجمہ
It is narrated by Salim from his father (Hadrat Abdullah bin Umar, may Allah be well pleased with them both) that the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) had fixed the Mawaqit (stations for assuming Ihram).
اردو ترجمہ
ہم سے علی بن المدینی نے بیان کیا، کہا کہ ہم سے سفیان بن عیینہ نے بیان کیا، کہا کہ ہم نے یہ حدیث زہری سے یاد رکھی، ان سے سالم نے بیان کیا اور ان سے ان کے والد (حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما) نے فرمایا کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے میقات مقرر فرما دیے تھے۔
