عربی (اصل)
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ، قَالَ حَدَّثَنِي أَبِي قَالَ، حَدَّثَنِي ثُمَامَةُ، أَنَّ أَنَسًا، حَدَّثَهُ أَنَّ أَبَا بَكْرٍ ـ رضى الله عنه ـ كَتَبَ لَهُ الَّتِي فَرَضَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم " وَمَا كَانَ مِنْ خَلِيطَيْنِ فَإِنَّهُمَا يَتَرَاجَعَانِ بَيْنَهُمَا بِالسَّوِيَّةِ ".
انگریزی ترجمہ
It is narrated by Hadrat Anas (may Allah be well pleased with him) that Hadrat Abu Bakr al-Siddiq (may Allah be well pleased with him) wrote to him the obligatory charity that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) had prescribed: When two partners share property, they should settle their accounts between themselves equitably.
اردو ترجمہ
ہم سے محمد بن عبداللہ نے بیان کیا، کہا کہ مجھ سے میرے والد نے بیان کیا، کہا کہ مجھ سے ثمامہ نے بیان کیا اور حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے ان سے بیان کیا کہ حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے انہیں وہ فریضہ لکھ کر دیا تھا جو رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے مقرر فرمایا تھا کہ جب دو شریک ہوں تو وہ اپنا حساب آپس میں برابری سے کر لیں۔
