عربی (اصل)
حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ سُلَيْمَانَ، حَدَّثَنَا اللَّيْثُ، حَدَّثَنَا ابْنُ شِهَابٍ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ كَعْبٍ، أَنَّ جَابِرَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ ـ رضى الله عنهما ـ أَخْبَرَهُ أَنَّ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم كَانَ يَجْمَعُ بَيْنَ الرَّجُلَيْنِ مِنْ قَتْلَى أُحُدٍ.
انگریزی ترجمہ
Hadrat Jabir bin Abdullah (may Allah be well pleased with them) narrated that the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) would gather every two martyrs of Uhud together in one grave.
اردو ترجمہ
ہم سے سعید بن سلیمان نے بیان کیا، کہا ہم سے لیث بن سعد نے بیان کیا، کہا ہم سے ابن شہاب نے بیان کیا، ان سے عبدالرحمٰن بن کعب نے روایت کیا کہ حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہما نے انہیں خبر دی کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم احد کے دو دو شہیدوں کو ایک قبر میں جمع فرماتے تھے۔
