عربی (اصل)
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ، عَنْ أَبِي عَوَانَةَ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ عَطَاءٍ، عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ ـ رضى الله عنهما ـ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم صَلَّى عَلَى النَّجَاشِيِّ، فَكُنْتُ فِي الصَّفِّ الثَّانِي أَوِ الثَّالِثِ.
انگریزی ترجمہ
Narrated by Hadrat Jabir bin Hadrat 'Abdullah (may Allah be well pleased with them): The Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) offered the funeral prayer for the Najashi (the King of Abyssinia). I was in the second or third row.
اردو ترجمہ
ہم سے مسدد نے بیان کیا، ان سے حضرت ابوعوانہ (وضاح یشکری) نے بیان کیا، ان سے قتادہ نے، ان سے عطاء نے اور ان سے حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہما نے فرمایا: رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے نجاشی (شاہ حبشہ) کی نمازِ جنازہ پڑھائی۔ میں دوسری یا تیسری صف میں تھا۔
