عربی (اصل)
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ، حَدَّثَنَا يَحْيَى، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ، قَالَ حَدَّثَنِي نَافِعٌ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ـ رضى الله عنهما ـ قَالَ كَانَ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم يَأْتِي قُبَاءً رَاكِبًا وَمَاشِيًا. زَادَ ابْنُ نُمَيْرٍ حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ عَنْ نَافِعٍ فَيُصَلِّي فِيهِ رَكْعَتَيْنِ.
انگریزی ترجمہ
Narrated by Hadrat Ibn 'Umar (may Allah be well pleased with them both): The Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) used to go to the Mosque of Quba, sometimes riding and sometimes walking. Ibn Numair added in his narration, from 'Ubaidullah, from Nafi': 'He would then offer two rak'at there.'
اردو ترجمہ
ہم سے مسدد بن مسرہد نے بیان کیا، کہا ہم سے یحییٰ بن سعید قطان نے بیان کیا، ان سے عبیداللہ عمری نے بیان کیا کہ مجھ سے نافع نے حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے بیان کیا کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم قباء تشریف لاتے، کبھی سواری پر اور کبھی پیدل۔ ابن نمیر نے اس میں یہ اضافہ کیا ہے کہ ہم سے عبیداللہ نے بیان کیا، ان سے نافع نے کہ پھر آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم وہاں دو رکعت نماز ادا فرماتے۔
