عربی (اصل)
وَقَالَ اللَّيْثُ حَدَّثَنِي يُونُسُ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ، قَالَ حَدَّثَنِي عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عَامِرٍ، أَنَّ أَبَاهُ، أَخْبَرَهُ أَنَّهُ، رَأَى النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم صَلَّى السُّبْحَةَ بِاللَّيْلِ فِي السَّفَرِ عَلَى ظَهْرِ رَاحِلَتِهِ حَيْثُ تَوَجَّهَتْ بِهِ.
انگریزی ترجمہ
It is narrated from Hadrat Abdullah bin Amir bin Rabi'a (may Allah be well pleased with him), from his father, who said: I saw the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) offering voluntary prayers at night during a journey on the back of his mount, facing whichever direction it took.
اردو ترجمہ
حضرت عبداللہ بن عامر بن ربیعہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو سفر میں رات کو اپنی اونٹنی کی پشت پر نفل نماز پڑھتے دیکھا، سواری جدھر بھی لے جاتی (ادھر ہی رخ کر کے پڑھتے رہتے)۔
