عربی (اصل)
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ، قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الأَعْلَى، قَالَ حَدَّثَنَا مَعْمَرٌ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَامِرٍ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ رَأَيْتُ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم يُصَلِّي عَلَى رَاحِلَتِهِ حَيْثُ تَوَجَّهَتْ بِهِ.
انگریزی ترجمہ
It is narrated from Hadrat Amir bin Rabi'a (may Allah be well pleased with him) who said: I saw the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) offering the (voluntary) prayer on his mount, facing whichever direction it took.
اردو ترجمہ
حضرت عامر بن ربیعہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو اپنی اونٹنی پر نماز (نفل) پڑھتے دیکھا، سواری جدھر بھی جاتی (آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم اسی طرف منہ کیے پڑھتے رہتے)۔
