عربی (اصل)
حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ آدَمَ، قَالَ حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُسْهِرٍ، قَالَ أَخْبَرَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، قَالَ كَانَ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم يَقْرَأُ السَّجْدَةَ وَنَحْنُ عِنْدَهُ فَيَسْجُدُ وَنَسْجُدُ مَعَهُ فَنَزْدَحِمُ حَتَّى مَا يَجِدُ أَحَدُنَا لِجَبْهَتِهِ مَوْضِعًا يَسْجُدُ عَلَيْهِ.
انگریزی ترجمہ
It is narrated from Hadrat Abdullah bin Umar (may Allah be well pleased with them both) who said: When the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) recited a verse of prostration in our presence, he would prostrate and we would also prostrate with him. The crowding would be such that none of us could find a place for our foreheads to prostrate upon.
اردو ترجمہ
حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم جب ہماری موجودگی میں آیتِ سجدہ کی تلاوت فرماتے تو سجدہ فرماتے اور ہم بھی آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ سجدہ کرتے۔ اتنا اژدہام ہوتا کہ ہم میں سے کسی کو پیشانی رکھنے کی جگہ نہ ملتی جس پر سجدہ کرے۔
