عربی (اصل)
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ، قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَارِثِ، قَالَ حَدَّثَنَا أَيُّوبُ، عَنْ عِكْرِمَةَ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ـ رضى الله عنهما أَنَّ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم سَجَدَ بِالنَّجْمِ وَسَجَدَ مَعَهُ الْمُسْلِمُونَ وَالْمُشْرِكُونَ وَالْجِنُّ وَالإِنْسُ. وَرَوَاهُ ابْنُ طَهْمَانَ عَنْ أَيُّوبَ.
انگریزی ترجمہ
It is narrated from Hadrat Abdullah bin Abbas (may Allah be well pleased with them both) who said: The Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) prostrated during the recitation of Surah al-Najm, and along with him prostrated the Muslims, the polytheists, the jinn, and all of humankind.
اردو ترجمہ
حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے سورۃ النجم میں سجدہ فرمایا تو مسلمانوں، مشرکوں، جنوں اور انسانوں سب نے آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ سجدہ کیا۔
