عربی (اصل)
حَدَّثَنَا أَبُو الْوَلِيدِ، قَالَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ جَامِعِ بْنِ شَدَّادٍ، عَنْ عَامِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الزُّبَيْرِ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ قُلْتُ لِلزُّبَيْرِ إِنِّي لاَ أَسْمَعُكَ تُحَدِّثُ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم كَمَا يُحَدِّثُ فُلاَنٌ وَفُلاَنٌ. قَالَ أَمَا إِنِّي لَمْ أُفَارِقْهُ وَلَكِنْ سَمِعْتُهُ يَقُولُ " مَنْ كَذَبَ عَلَىَّ فَلْيَتَبَوَّأْ مَقْعَدَهُ مِنَ النَّارِ ".
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abdullah bin al-Zubayr (may Allah be well pleased with them both) narrates: I said to my father, Hadrat al-Zubayr (may Allah be well pleased with him): I do not hear you narrating hadiths from the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) as others narrate. He replied: Indeed, I was never apart from him (blessings and peace of Allah be upon him), but I heard him state: Whoever fabricates a lie against me, let him prepare his abode in the Hellfire.
اردو ترجمہ
حضرت عبداللہ بن حضرت زبیر رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے، فرماتے ہیں: میں نے اپنے والد (حضرت) زبیر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے عرض کیا: میں آپ سے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کی احادیث نہیں سنتا جیسے فلاں فلاں بیان کرتے ہیں۔ انہوں نے فرمایا: دیکھو، میں کبھی آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے جدا نہیں رہا، لیکن میں نے آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو یہ ارشاد فرماتے ہوئے سنا ہے: جو شخص مجھ پر جھوٹ باندھے وہ اپنا ٹھکانا جہنم میں بنا لے۔
