عربی (اصل)
حَدَّثَنَا مَحْمُودٌ، قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو أَحْمَدَ، قَالَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ يَحْيَى، عَنْ عَمْرَةَ، عَنْ عَائِشَةَ ـ رضى الله عنها أَنَّ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم صَلَّى بِهِمْ فِي كُسُوفِ الشَّمْسِ أَرْبَعَ رَكَعَاتٍ فِي سَجْدَتَيْنِ، الأَوَّلُ الأَوَّلُ أَطْوَلُ.
انگریزی ترجمہ
It is narrated from Umm al-Mu'minin Hadrat Aisha Siddiqa (may Allah be well pleased with her) that the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) led the eclipse prayer with four bowings in two rak'at, and the first rak'a was longer than the second.
اردو ترجمہ
حضرت اُمّ المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے سورج گرہن کی نماز میں دو رکعتوں میں چار رکوع فرمائے اور پہلی رکعت دوسری سے لمبی تھی۔
