عربی (اصل)
حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ، قَالَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي بَكْرٍ، عَنْ عَبَّادِ بْنِ تَمِيمٍ، عَنْ عَمِّهِ، أَنَّ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم اسْتَسْقَى فَصَلَّى رَكْعَتَيْنِ، وَقَلَبَ رِدَاءَهُ.
انگریزی ترجمہ
It is narrated from Hadrat Abbad bin Tamim from his uncle (Hadrat Abdullah bin Zaid, may Allah be well pleased with him) who said: The Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) offered the Istisqa prayer, performed a two rak'at prayer and turned his blessed cloak inside out.
اردو ترجمہ
حضرت عباد بن تمیم رضی اللہ تعالیٰ عنہ اپنے چچا (حضرت عبداللہ بن زید رضی اللہ تعالیٰ عنہ) سے روایت کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے دعائے استسقاء فرمائی اور دو رکعت نماز ادا فرمائی اور اپنی چادر مبارک پلٹی۔
