عربی (اصل)
حدثنا عمرو بن علي قالَ حَدَّثَنا يحيى بن سعيد وعبد الرحمن بن مهدي قالاَ حَدَّثَنا شعبة عن الحكم عن إبراهيم عن الأسود عن عائشة رضي الله عنها قالت كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا أراد أن ينام أو يأكل وهو جنب توضأ وضوءه للصلاة
انگریزی ترجمہ
Amr ibn Ali narrated: Yahya ibn Sa'id and Abd al-Rahman ibn Mahdi narrated to us, they said: Shu'bah narrated to us from al-Hakam from Ibrahim from al-Aswad from A'ishah (may Allah be well pleased with her) who said: When the Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) wanted to sleep or eat while in a state of janabah, he would perform ablution like his ablution for prayer.
اردو ترجمہ
ہم سے عمرو بن علی نے بیان کیا: ہم سے یحییٰ بن سعید اور عبدالرحمن بن مہدی نے بیان کیا، انہوں نے کہا: ہم سے شعبہ نے حکم سے، انہوں نے ابراہیم سے، انہوں نے اسود سے، انہوں نے عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت کیا، انہوں نے فرمایا: نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم جب سونا یا کھانا چاہتے اور جنبی ہوتے تو نماز کی طرح وضو کرتے۔
