عربی (اصل)
حَدَّثنا أحمد بن أَبَان القرشي قَال حَدَّثنا أَبُو علقمة الفروي قَال حَدَّثنا يزيد بن خُصَيفة عن بُسْر بن سَعِيد عَن أَبِي هُرَيرة عَن النَّبِيّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيه وَسَلَّم أيما امرأة أصابت بخورا فلا تشهدن معنا الصلاة عَلَيه وَسَلَّم أيما امرأة أصابت بخورا فلا تشهدن معنا الصلاة
انگریزی ترجمہ
And Muhammad ibn Uthman ibn Karamah narrated to us, saying: Abdullah ibn Numayr narrated to us, saying: Ubaydullah ibn Umar narrated to us from Nafi from Hadrat Ibn Umar (may Allah be well pleased with them) from the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) similarly.
اردو ترجمہ
اور محمد بن عثمان بن کرامہ نے ہمیں حدیث بیان کی، انہوں نے کہا: عبداللہ بن نمیر نے ہمیں حدیث بیان کی، انہوں نے کہا: عبیداللہ بن عمر نے نافع سے، انہوں نے حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے، انہوں نے نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے اسی طرح روایت کی۔
