عربی (اصل)
وَبِإِسْنَادِهِ قَالَ كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُضَحِّي بِكَبْشَيْنِ قَالَ أَنَسٌ وَأنا أضحي بكبيشين صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُضَحِّي بِكَبْشَيْنِ قَالَ أَنَسٌ وَأنا أضحي بكبيشين
انگریزی ترجمہ
And with his chain of narration, he said: The Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) used to sacrifice two rams. Hadrat Anas (may Allah be well pleased with him) said: And I sacrifice two rams.
اردو ترجمہ
اور اپنی سند سے روایت کیا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم دو مینڈھے قربان فرماتے تھے۔ حضرت انس رضی اللہ عنہ نے کہا: اور میں دو مینڈھے قربان کرتا ہوں۔
