عربی (اصل)
حَدَّثنا مُحَمد بن مَعْمَر حَدَّثنا أَبُو حذيفة حَدَّثَنا سُفْيَانُ عَن سَلَمَةَ بْنِ وَرْدَانَ قَالَ سَمِعْتُ أَنَسَ بْنَ مَالِكٍ يَقُولُ قَالَ رَسُول اللهِ صَلَّى الله عَلَيه وَسَلَّم قُلْ يَا أَيُّهَا الْكَافِرُونَ تُعْدَلُ بِرُبُعِ الْقُرْآنِ الله عَلَيه وَسَلَّم قُلْ يَا أَيُّهَا الْكَافِرُونَ تُعْدَلُ بِرُبُعِ الْقُرْآنِ
انگریزی ترجمہ
Amr ibn Ali narrated to us, Yahya ibn Sa'id narrated to us from Ubaidullah who stated: Nafi' narrated to me from Abdullah ibn Umar (may Allah be well pleased with them) that the Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated: «Whoever carries weapons against us is not from us.»
اردو ترجمہ
عمرو بن علی نے ہمیں حدیث بیان کی، یحییٰ بن سعید نے ہمیں عبیداللہ سے حدیث بیان کی، انہوں نے کہا: نافع نے مجھے عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے حدیث بیان کی کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: «جس نے ہمارے خلاف ہتھیار اٹھایا وہ ہم میں سے نہیں۔»
