عربی (اصل)
حَدَّثَنَا عَمْرٌو قَالَ نا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ عَنْ مِسْعَرٍ قَالَ حَدَّثَنِي شَيْخٌ مِنْ فَهْمٍ قَالَ يَحْيَى اسْمُهُ مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ جَعْفَرٍ قَالَ قَالَ رُسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَطْيَبُ اللَّحْمِ لَحْمُ الظَّهْرِ وَهَذَا الْحَدِيثُ قَدْ رَوَاهُ غَيْرُ وَاحِدٍ عَنْ مِسْعَرٍ عَنْ شَيْخٍ مِنْ فَهْمٍ وَلَا نَعْلَمُ أَحَدًا سَمَّاهُ إِلَّا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَطْيَبُ اللَّحْمِ لَحْمُ الظَّهْرِ وَهَذَا الْحَدِيثُ قَدْ رَوَاهُ غَيْرُ وَاحِدٍ عَنْ مِسْعَرٍ عَنْ شَيْخٍ مِنْ فَهْمٍ وَلَا نَعْلَمُ أَحَدًا سَمَّاهُ إِلَّا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abdullah ibn Amr (may Allah be well pleased with them) narrated that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated: «There will be a tribulation that will wipe out the Arabs. Its slain will be in Hellfire. The tongue in it will be sharper than the strike of the sword.»
اردو ترجمہ
حضرت عبداللہ بن عمرو رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: «ایک فتنہ ہو گا جو عربوں کو مٹا دے گا۔ اس کے مقتول جہنم میں ہوں گے۔ اس میں زبان تلوار کی ضرب سے زیادہ تیز ہو گی۔»
