عربی (اصل)
75/102 عن أبي شريح الخزاعي، عن النبي صلى الله عليه وسلم قال:" من كان يؤمن بالله واليوم الآخر فليحسن إلى جاره، ومن كان يؤمن بالله واليوم الآخر فليكرم ضيفه، ومن كان يؤمن بالله واليوم الآخر فليقل خيراً أو ليصمت".
انگریزی ترجمہ
Abu Shurayh al-Khuza'i reported from the Prophet, peace be upon him, who said: 'Whoever believes in Allah and the Last Day, let him treat his neighbor well. Whoever believes in Allah and the Last Day, let him honor his guest. Whoever believes in Allah and the Last Day, let him speak good or remain silent.'
اردو ترجمہ
سیدنا ابوشریح خزاعی رضی اللہ عنہ نبیصلی اللہ علیہ وسلمسے روایت کرتے ہیں کہ کہ آپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”جو اﷲ اور قیامت کے دن پر ایمان رکھتا ہے اسے چاہیے کہ اپنے پڑوسی کے ساتھ اچھا سلوک کرے اور جو اللہ اور آخرت کے دن پر ایمان رکھتا ہے اسے چاہیے کہ مہمان کی عزت کرے اور جو اﷲ اور قیامت کے دن پر ایمان رکھتا ہے اسے چاہیے کہ اچھی بات کہے ورنہ خاموش رہے۔“[صحيح الادب المفرد/حدیث: 75]
