عربی (اصل)
597/772 عن أنس: أن النبي صلى الله عليه وسلم رأى رجلاً يسوق بدنة(1).فقال:"اركبها". فقال: إنها بدنة! قال:"اركبها".قال: إنها بدنة! قال:"اركبها".قال: فإنها بدنة! قال:"اركبها ويلك".
انگریزی ترجمہ
Anas reported: The Prophet (peace be upon him) saw a man driving a sacrificial camel. He said: 'Ride it.' The man said: O Messenger of Allah, it is a sacrificial camel! He said: 'Ride it.' He said: It is a sacrificial camel! He said: 'Ride it.' He said: But it is a sacrificial camel! He said: 'Ride it, woe to you!'
اردو ترجمہ
سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبیصلی اللہ علیہ وسلمنے ایک شخص کو دیکھا کہ ایک ایسی اونٹنی ہانک کر لے جا رہا تھا جو مکہ میں جا کر ذبح کرنی تھی۔ آپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”اس پر سوار ہو جا۔“اس نے کہا: یہ مکہ میں ذبح ہونے والی اونٹنی ہے۔ آپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”اس پر سوار ہو جا۔“اس نے کہا: یہ مکہ میں ذبح ہونے والی اونٹنی ہے۔ آپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”اس پر سوار ہو جا۔“اس نے کہا: یہ تو مکہ میں ذبح ہونے والی اونٹنی ہے۔ آپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”افسوس تجھ پر اس پر سوار ہو جا۔“[صحيح الادب المفرد/حدیث: 597]
