راویAisha
عربی (اصل)
585/756 عن عائشة رضي الله عنها، قالت:" استأذنت رسول الله صلى الله عليه وسلم سودة ليلة جمعٍ – وكانت امرأة ثقيلة ثبطة(2)- فأذن لها".
انگریزی ترجمہ
Aisha (may Allah be pleased with her) reported: Sawdah asked the Messenger of Allah (peace be upon him) for permission on the night of Muzdalifah — she was a heavy, slow-moving woman — and he gave her permission.
اردو ترجمہ
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ سیدہ سودہ رضی اللہ عنہا نے مزدلفہ کی رات رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمسے رات کو ہی سفر کرنے کی اجازت مانگی، یہ بھاری جسم کی کمزور رفتار عورت تھیں تو آپصلی اللہ علیہ وسلمنے انہیں اجازت دے دی۔[صحيح الادب المفرد/حدیث: 585]
