عربی (اصل)
574/742 عن أبي هريرة قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم:" الضيافة ثلاثة أيام، فما كان بعد ذلك فهو صدقة".
انگریزی ترجمہ
Abu Hurayrah reported that the Messenger of Allah (peace be upon him) said: 'Hospitality is for three days. Whatever comes after that is charity.'
اردو ترجمہ
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے، انہوں نے کہا کہ رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنے فر مایا:”مہمان نوازی تین دن تک ہے اور جو اس کے بعد ہو گی وہ صدقہ ہو گا۔“[صحيح الادب المفرد/حدیث: 574]
