عربی (اصل)
546/705 عن أنس: كنت مع النبي صلى الله عليه وسلم فدعا رجل فقال: يا بديع السماوات يا حي يا قيوم! إني أسألك. فقال:"أتدرون بما دعا؟ والذي نفسي بيده دعا الله باسمه الذي إذا دعي به أجاب".
انگریزی ترجمہ
Anas reported: I was with the Prophet (peace be upon him), and a man supplicated saying: 'O Originator of the heavens, O Ever-Living, O Self-Sustaining, I ask You.' He said: 'Do you know what he has supplicated with? By the One in whose hand is my soul, he called upon Allah by His name which, when He is called by it, He answers.'
اردو ترجمہ
سیدنا انس رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ میں نبیصلی اللہ علیہ وسلمکے ساتھ تھا ایک شخص نے دعا کی: اور کہا:«يا بديع السماوات يا حي يا قيوم! إني أسألك»”اے آسمانوں کو عدم سے وجود میں لانے والے، اے سب کو زندگی عطا کرنے والے، سب کو قائم کرنے والے میں تجھ سے سوال کرتا ہوں“تو آپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”کیا تمہیں معلوم ہے اس نے کس طرح دعا کی؟ قسم اس ذات کی جس کے ہاتھ میں میری جان ہے اس نے اللہ کو اس کے اس نام سے پکارا کہ جب اس نام سے پکارا جاتا ہے تو وہ قبول فرماتا ہے۔“[صحيح الادب المفرد/حدیث: 546]
