عربی (اصل)
512/657 عن أبي هريرة، عن النبي صلى الله عليه وسلم ؛ وعن عطار بن أبي ميمونة، عن أبي رافع، عن أبي هريرة قال:" كان النبي صلى الله عليه وسلم يتعوذ بالله من شر المحيا والممات وعذاب القبر، وشر المسيح الدجال".
انگریزی ترجمہ
Abu Hurayrah reported that the Prophet (peace be upon him) used to seek refuge in Allah from the evil of life and death, the punishment of the grave, and the evil of the Dajjal.
اردو ترجمہ
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ وہ نبیصلی اللہ علیہ وسلمسے روا یت کرتے ہیں اور عطار بن ابی میمونہ سے مروی ہے وہ ابورافع سے روایت کرتے ہیں وہ ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ نبیصلی اللہ علیہ وسلمزندگی اور موت کے فتنے سے، قبر کے عذاب سے اور مسیح دجال کے شر سے اللہ کی پناہ مانگتے تھے۔[صحيح الادب المفرد/حدیث: 512]
