عربی (اصل)
504/647 عن جويرية بنت الحارث بن أبي ضرار. أن النبي صلى الله عليه وسلم خرج من عندها – وكان اسمها برّة فحول النبي صلى الله عايه وسلم اسمها فسماها جويرية فخرج وكره أن يدخل واسمها برة – ثم رجع إليها بعدما تعالى النهار، وهي في مجلسها – فقال:" ما زلتِ في مجلسِك؟ لقد قلتُ بعدك أربع كلمات ثلاث مرات، لو وزنت بكلماتك وزنتهنّ: سبحان الله وبحمده عدد خلقه، ورضا نفسه، وزنة عرشه، ومداد -: أو مدد- كلماته".
انگریزی ترجمہ
Juwayriyah bint al-Harith ibn Abi Dirar reported that the Prophet (peace be upon him) left her — her name was Barrah, and the Prophet (peace be upon him) changed her name to Juwayriyah, as he disliked entering while her name was Barrah — then he returned to her after the day had risen, and she was still in her place. He said: 'You are still in your place? I have said four phrases three times after leaving you which, if weighed against your words, would outweigh them: Subhan Allah wa bihamdihi 'adada khalqihi, wa rida nafsihi, wa zinata 'arshihi, wa midada kalimatihi (Glory be to Allah and His praise, as numerous as His creation, to His satisfaction, the weight of His Throne, and the extent of His words).'
اردو ترجمہ
سیدہ جویریہ بنت حارث بن ابی ضرار رضی اللہ عنہا سے مروی ہے کہ نبیصلی اللہ علیہ وسلمان کے پاس سے نکل کر باہر آئے، یہ جویریہ وہ ہیں جن کا نام برہ تھا، نبیصلی اللہ علیہ وسلمنے ان کا نام بد ل کر جویریہ کر دیا۔ آپصلی اللہ علیہ وسلمان کے پاس سے نکل آئے، آپ کو یہ ناپسند تھا کہ ان کے پاس جائیں اور ان کا نام برہ ہو، پھر آپ ان کے پاس دن چڑھنے کے بعد واپس آئے وہ اسی طرح بیٹھی تھیں۔ آپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”تم اسی طرح بیٹھی رہی اور میں نے تمہارے بعد چار کلمات تین بار کہے اگر تم ان کو اپنے کلمات سے وزن کرو تو یہ ان سے بھاری رہیں:«سبحان الله وبحمده عدد خلقه، ورضا نفسه، وزنة عرشه، ومداد: أو مدد كلماته۔“[صحيح الادب المفرد/حدیث: 504]
