عربی (اصل)
5/5(صحيح)عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: قِيلَ: يَا رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ! مَنْ أَبَرُّ؟ قَالَ:"أُمَّكَ". قَالَ: ثُمَّ مَنْ؟ قَالَ:"أُمَّكَ". قَالَ: ثُمَّ مَنْ؟ قَالَ:"أمك". قال: ثم من؟(ثم عاد الرابعةَ فـ)قال:"أباك".
انگریزی ترجمہ
Abu Hurayrah, may Allah be pleased with him, reported that a man said: 'O Messenger of Allah, who among people is most deserving of my good companionship?' He said, 'Your mother.' He asked, 'Then who?' He said, 'Your mother.' He asked, 'Then who?' He said, 'Your mother.' He asked, 'Then who?' He said, 'Your father.'
اردو ترجمہ
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے انہوں نے کہا کہ رسول اﷲصلی اللہ علیہ وسلمسے پوچھا گیا: کس کے ساتھ نیک سلوک کروں؟ فرمایا:”اپنی ماں کے ساتھ“، پوچھا: پھر کس کے ساتھ؟ فرمایا:”اپنی ماں کے ساتھ“، پوچھا گیا: پھر کس کے ساتھ؟ فرمایا:”اپنی ماں کے ساتھ“، پوچھا گیا: پھر کس کے ساتھ؟ (پھر آپ چوتھی مرتبہ لوٹے اور) فرمایا:”اپنے باپ کے ساتھ۔“[صحيح الادب المفرد/حدیث: 5]
