عربی (اصل)
493/632 عن عمرو بن حريثٍ قال:"ذهبت بي أمي إلى النبي صلى الله عليه وسلم، فمسح على رأسي، ودعا لي بالرزق".
انگریزی ترجمہ
Abu Hurayrah reported from the Prophet, peace be upon him, who said, 'Modesty is part of faith, and faith is in Paradise. Obscenity is part of harshness, and harshness is in the Fire.'
اردو ترجمہ
عمرو بن حریث کہتے ہیں کہ میری والدہ مجھے لے کر نبیصلی اللہ علیہ وسلمکی خدمت میں حاضر ہوئیں تو آپصلی اللہ علیہ وسلمنے میرے سر پر ہاتھ پھیرا ا ور میرے لیے رزق کی دعا کی۔[صحيح الادب المفرد/حدیث: 493]
