عربی (اصل)
49/68 عن عبد الله بن عمرو؛ عن النبي صلى الله عليه وسلم قال:"ليس الواصل بالمكافىء، ولكن الواصل الذي إذا قطعت رحمه وصلها".
انگریزی ترجمہ
Abu Hurayrah, may Allah be pleased with him, reported that the Prophet, peace be upon him, said: 'Richness is not having many possessions, but rather richness is the richness of the soul.'
اردو ترجمہ
سیدنا عبداﷲ بن عمر رضی اﷲ عنہما سے مروی ہے کہ نبیصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”رشتہ داری ملانے والا وہ نہیں جو بدلے میں رشتہ داری ملائے لیکن رشتہ داری ملانے والا وہ ہے جب اس کے لیے رشتہ داری کو کاٹا جائے وہ اسے ملائے۔“[صحيح الادب المفرد/حدیث: 49]
