عربی (اصل)
482/618 عن ابن عمر قال: إن كنا لنعد في المجلس للنبي صلى الله عليه وسلم:"رب اغفر لي وتب عليّ، إنك أنت التواب الرحيم"(1)مائة مرة.
انگریزی ترجمہ
Abu Hurayrah reported from the Prophet, peace be upon him, who said, 'Every day that the servants wake up, two angels descend. One says: O Allah, give the one who spends a replacement. The other says: O Allah, give the one who withholds ruin.'
اردو ترجمہ
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے مروی ہے انہوں نے کہا: ہم ایک مجلس میں نبیصلی اللہ علیہ وسلمکی یہ دعا سو مرتبہ شمار کرتے تھے:«رب اغفر لي وتب عليّ، إنك أنت التواب الرحيم»”اے رب! میری مغفرت فرما اور میری توبہ قبول کر بے شک تو توبہ قبول کرنے والا رحمت کرنے والا ہے۔“[صحيح الادب المفرد/حدیث: 482]
