عربی (اصل)
456/585 عن قتادة قال: حدثنا من لقي الوفد الذين قدموا على النبي صلى الله عليه وسلم من عبد القيس – وذكر قتادة أبا نضرة- عن أبي سعيد الخدري قال النبي صلى الله عليه وسلم لأشج عبد القيس:"إن فيك لخصلتين يحبهما الله: الحلم والأناة".
انگریزی ترجمہ
Anas reported: The Messenger of Allah, peace be upon him, said, 'By the One in Whose hand is my soul, a servant does not truly believe until he loves for his neighbor — or he said: for his brother — what he loves for himself.'
اردو ترجمہ
سیدنا قتادہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ مجھ سے اس نے بیان کیا جو عبدالقیس قبیلے کے اس وفد سے ملا جو نبیصلی اللہ علیہ وسلمکی خدمت میں حاضر ہوا۔ قتادہ نے ابونضرہ کا ذکر کیا ہے وہ سیدنا ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ سے بیان کرتے ہیں انہوں نے کہا کہ نبیصلی اللہ علیہ وسلمنے اشج عبدالقیس سے فرمایا:”بیشک تم میں دو ایسی خصلتیں ہیں جنہیں اللہ پسند فرماتا ہے بردباری اور تحمل مزاجی۔“[صحيح الادب المفرد/حدیث: 456]
