عربی (اصل)
443/569 عن أنس بن مالك قال:" حالف رسول الله صلى الله عليه وسلم بين قريش والأنصار في داري التي بالمدينة".
انگریزی ترجمہ
Abu Hurayrah reported from the Prophet, peace be upon him, who said, 'A person is upon the religion of his close friend, so let each one of you look at whom he befriends.'
اردو ترجمہ
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنے میرے گھر میں جو مدینہ میں ہے قریش اور انصار کے درمیان بھائی چارہ قائم کیا تھا۔[صحيح الادب المفرد/حدیث: 443]
