عربی (اصل)
406/521 عن أبي أسماء قال:" من عاد أخاه، كان في خرفة الجنة". قلت لأبي قلابة: ما خرفة الجنة؟ قال: جناها. قلت لأبي قلابة: عن من حدثه أبو أسماء؟. قال: عن ثوبان، عن رسول الله صلى الله عليه وسلم.
انگریزی ترجمہ
Abu Asma' reported: 'Whoever visits his brother in illness is in the garden of Paradise.' I said to Abu Qilabah, 'What is the garden of Paradise?' He said, 'Its fruit.' I said to Abu Qilabah, 'From whom did Abu Asma' report this?' He said, 'From Thawban, from the Messenger of Allah, peace be upon him.'
اردو ترجمہ
ابواسماء سے مروی ہے انہوں نے کہا کہ جس نے اپنے بھائی کی عیادت کی وہ جنت کے باغ میں ہو گا، میں نے ابوقلابہ سے پوچھا: جنت کے باغ سے کیا مراد ہے؟ فرمایا: اس کے پھل۔ میں نے ابوقلابہ سے کہا: ابواسماء نے یہ حدیث کس سے روایت کی ہے؟ کہا: ثوبان سے اور ثوبان رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمسے روایت کرتے ہیں۔[صحيح الادب المفرد/حدیث: 406]
