عربی (اصل)
385/500 عن عبد الله بن عمرو، عن النبي صلى الله عليه وسلم قال:" ما من أحد يمرض، إلا كتب له مثل ما كان يعمل، وهو صحيح".
انگریزی ترجمہ
Abdullah ibn Amr reported from the Prophet, peace be upon him, who said, 'No one falls ill except that Allah records for him the deeds he used to perform when he was healthy.'
اردو ترجمہ
سیدنا عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہ نبیصلی اللہ علیہ وسلمسے روایت کرتے ہیں کہ آپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”جب کوئی شخص بیمار پڑتا ہے تو اس کے وہ اعمال لکھے جاتے ہیں جو وہ حالت صحت میں کیا کرتا تھا۔“[صحيح الادب المفرد/حدیث: 385]
