راویAbu al-'Ubaydin
عربی (اصل)
345/444 عن أبي العبيدين، قال: سألت عبد الله[ هو ابن مسعود]، عن المبذرين؟ قال:" الذين ينفقون في غير حق".
انگریزی ترجمہ
Abu al-'Ubaydin reported: I asked Abdullah [ibn Mas'ud] about the squanderers. He said, 'Those who spend on what is not right.'
اردو ترجمہ
ابوالعبیدین سے مروی ہے وہ کہتے ہیں: میں نے عبداللہ ابن مسعود رضی اللہ عنہ سے«مبذرين»کے متعلق سوال کیا تو انہوں نے کہا: یہ وہ لوگ ہیں جو ناجائز خرچے کرتے ہیں۔[صحيح الادب المفرد/حدیث: 345]
