عربی (اصل)
340/439 عن عبد الله بن عمر؛ أن رسول الله صلى الله عليه وسلم قال:" أيما رجل قال لأخيه: كافر، فقد باء بها أحد أحدهما".
انگریزی ترجمہ
Abdullah ibn Umar reported that the Messenger of Allah, peace be upon him, said, 'Whoever says to his brother "disbeliever," it returns upon one of the two.'
اردو ترجمہ
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ بیشک رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”جس کسی نے اپنے بھائی کو کافر کہہ دیا تو ان دونوں میں سے ایک تو کفر لے کر ہی لوٹا۔“[صحيح الادب المفرد/حدیث: 340]
