عربی (اصل)
317/410 عن أبي هريرة قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم:"إياكم والظن؛ فإن الظن أكذب الحديث، ولا تناجشوا(1)، ولا تحاسدوا، ولا تباغضوا، ولا تنافسوا، ولا تدابروا وكونوا عباد الله إخواناً".
انگریزی ترجمہ
Abu Hurayrah reported: The Prophet, peace be upon him, said, 'Beware of suspicion, for suspicion is the most false of speech. Do not seek out each other's faults through fake bidding. Do not envy one another, do not harbor mutual hatred, do not outdo one another in a harmful way, do not turn your backs on one another, and be servants of Allah as brothers.'
اردو ترجمہ
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبیصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”بدگمانی سے ہمیشہ بچو، بدگمانی سب سے زیادہ جھوٹی بات ہے، اور کسی کو پھنسانے کے لیے جعلی طریقے سے ریٹ نہ لگاؤ، آپس میں نہ جھگڑو، نہ آپس میں حسد کرو، نہ ایک دوسرے سے بغض کرو، نہ اپنے آپ کو ترجیح دو منافقت اور نہ عداوت، ایک دوسرے سے قطع تعلقی نہ کرو، اور اللہ کے بندوں آپس میں بھائی بھائی بن جاؤ۔“[صحيح الادب المفرد/حدیث: 317]
