عربی (اصل)
3/3(حسن)عَنْ بَهْزِ بْنِ حَكِيمٍ، عَنْ أَبِيهِ عَنْ جَدِّهِ، قُلْتُ: يَا رَسُولَ اللَّهِ! مَنْ أَبَرُّ؟ قَالَ:"أُمَّكَ" قُلْتُ: مَنْ أَبَرُّ؟ قَالَ:"أُمَّكَ" قُلْتُ: مَنْ أَبَرُّ؟ قَالَ:"أُمَّكَ" قُلْتُ: مَنْ أَبَرُّ؟ قَالَ:"أباك، ثم الأقرب، فالأقرب".
انگریزی ترجمہ
Ibn Mas'ud said: I asked the Prophet, peace be upon him, 'Which deed is most beloved to Allah?' He said, 'Prayer at its proper time.' I said, 'Then what?' He said, 'Kindness to parents.' I said, 'Then what?' He said, 'Jihad in the way of Allah.' He said, 'He told me about these, and had I asked him to tell me more, he would have told me more.'
اردو ترجمہ
بہز بن حکیم سے مروی ہے وہ اپنے باپ سے اور وہ اپنے دادا سے روایت کرتے ہیں، میں نے عرض کیا، یا رسول اﷲ! میں کس کے ساتھ حسن سلوک سے پیش آؤں؟ فرمایا:”اپنی ماں کے ساتھ“، میں نے کہا: اس کے بعد کس کے ساتھ حسن سلوک کروں؟ فرمایا:”اپنی ماں کے ساتھ“، میں نے کہا: اس کے بعد کس کے ساتھ حسن سلوک کروں؟ فرمایا:”اپنی ماں کے ساتھ“، میں نے کہا: اس کے بعد کس کے ساتھ نیک سلوک کروں؟ فرمایا:”اپنے باپ کے ساتھ پھر اس کے بعد جو زیادہ قریبی ہو، پھر اس کے بعد جو زیادہ قریبی ہو۔“[صحيح الادب المفرد/حدیث: 3]
