عربی (اصل)
299/387-(صحيح)عن عبد الله[هو ابن مسعود]قال:"لا يصلح الكذب في جدٍّ ولا هزل، ولا أن يعد أحدكم ولده ثم لا ينجز له)).
انگریزی ترجمہ
Abdullah [ibn Mas'ud] said, 'Lying is not acceptable in seriousness or in jest, nor should any of you promise something to his child and then not fulfill it.'
اردو ترجمہ
سیدنا عبداللہ (ابن مسعود) رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے کہا: جھوٹ نہ سنجیدگی میں درست ہے اور نہ مذاق میں اور نہ اس جگہ کہ کوئی اپنے بچے سے کسی بات کا وعدہ کرے پھر اسے پورا نہ کرے۔[صحيح الادب المفرد/حدیث: 299]
