عربی (اصل)
283/368(صحيح)عن عائشة قالت:"كنت ألعب بالبنات عند النبي صلى الله عليه وسلم، وكان لي صواحب يلعبن معي، فكان رسول الله صلى الله عليه وسلم إذا دخل ينقمِعنَ منه، فيسرّبهنّ إليّ، فيلعبنَ معي".
انگریزی ترجمہ
Aishah reported: 'I used to play with dolls in the presence of the Prophet, peace be upon him, and I had friends who would play with me. When the Messenger of Allah, peace be upon him, entered, they would hide from him, and he would send them back to me so they would play with me.'
اردو ترجمہ
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے، انہوں نے بیان کیا کہ میں رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمکے پاس گڑیوں کے ساتھ کھیلا کرتی تھی۔ میری کچھ سہیلیاں تھیں جو میرے ساتھ کھیلتی تھیں اور جب رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمتشریف لے آتے تھے تو وہ آپصلی اللہ علیہ وسلمسے چھپ جاتیں۔ آپصلی اللہ علیہ وسلمانہیں میرے پاس بھیجتے تو وہ میرے ساتھ کھیلنے لگتی تھیں۔[صحيح الادب المفرد/حدیث: 283]
