عربی (اصل)
215/281(صحيح)- عن أبي هريرة قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم:" لا يجتمع غبار في سبيل الله ودخان جهنم في جوفِ عبدٍ أبداً، ولا يجتمع الشح والإيمان في قلب عبد أبداً".
انگریزی ترجمہ
Abu Hurayrah reported: The Messenger of Allah, peace be upon him, said: 'The dust of the path of Allah and the smoke of Hell will never be combined in the body of a servant, and miserliness and faith will never be combined in the heart of a servant.'
اردو ترجمہ
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے کہا کہ رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”اللہ کے راستے میں پڑنے والی دھول اور جہنم کا دھواں کسی بندے کے پیٹ میں کبھی بھی اکھٹے نہیں ہو ں گے۔ اور (اسی طرح) کسی بندے کے دل میں کنجوسی اور ایمان کبھی بھی جمع نہیں ہو سکتے۔“[صحيح الادب المفرد/حدیث: 215]
