راویAmr ibn Dinar
عربی (اصل)
194/257 عن عمرو بن دينار قال: قرأ ابن عباس:? وشاورهم في[ بعض]الأمر?[آل عمران: 159].
انگریزی ترجمہ
Amr ibn Dinar reported: Ibn Abbas recited: 'And consult them in some of the affair' [3:159].
اردو ترجمہ
عمرو بن دینار بیان کرتے ہیں کہ سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما نے آیت تلاوت کی:”اور ان سے کچھ معاملات میں مشورہ کر لیا کرو۔“[صحيح الادب المفرد/حدیث: 194]
