عربی (اصل)
(250/1)/188 وقال رسول الله صلى الله عليه وسلم:" يدخل من هذا الباب رجل من خير ذي يَمَن، على وجهه مسحةُ(1)مَلَك" فدخل جرير.
انگریزی ترجمہ
And the Messenger of Allah, peace be upon him, said: 'A man from the best people of Yemen will enter through this door, upon whose face is the touch of an angel.' Then Jarir entered.
اردو ترجمہ
اور رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”اس دروازے سے یمن کا ایک بہترین شخص داخل ہو گا اور اس کے چہرے پر فرشتے نے ہاتھ پھیرا ہے (یعنی انتہائی حسین و جمیل ہیں)، اس کے بعد جریر داخل ہوے۔“[صحيح الادب المفرد/حدیث: 188]
