عربی (اصل)
178/239 عن أبي هريرة، عن النبي صلى الله عليه وسلم قال:" المؤمن مرآة أخيه، والمؤمن أخو المؤمن؛ يكف عليه ضيعته(1)، ويحوطه من ورائه(2)".
انگریزی ترجمہ
Abu Hurayrah reported from the Prophet, peace be upon him, who said: 'The believer is the mirror of his brother. The believer is the brother of the believer — he protects his belongings and guards him from behind.'
اردو ترجمہ
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نبیصلی اللہ علیہ وسلمسے روایت کرتے ہیں کہ آپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”مومن اپنے بھائی کا آئینہ ہے اور ایک مومن دوسرے مومن کا بھائی ہے، وہ اس کے سامان کی حفاظت کرتا ہے، اور اس کے پتہ پیچھے اس کی حمایت کرتا ہے اور اس کے پیچھے سے اس کی حفاظت کرتا ہے۔“[صحيح الادب المفرد/حدیث: 178]
