عربی (اصل)
171/231 عن عبد الله بن يزيد الخطمي قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم:"كل معروف صدقة".
انگریزی ترجمہ
Abdullah ibn Yazid al-Khatmi reported: The Messenger of Allah, peace be upon him, said: 'Every good deed is charity.'
اردو ترجمہ
سیدنا عبداللہ بن یزید خطمی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے انہوں نے کہا، رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”ہر نیکی کا کام صدقہ ہے۔“[صحيح الادب المفرد/حدیث: 171]
