عربی (اصل)
196/229 عن أبي هريرة[رضي الله عنه]عن النبي صلى الله عليه وسلم قال:"مرّ رجل مسلم بشوك في الطريق، فقال: لأميطن هذا الشوك، لا يضر رجلاً مسلماً، فغفر له".
انگریزی ترجمہ
Abu Hurayrah, may Allah be pleased with him, reported from the Prophet, peace be upon him, who said: 'A Muslim man passed by a thorny branch on the road and said: "I will certainly remove this thorn so that it does not harm any Muslim." So he was forgiven.'
اردو ترجمہ
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نبیصلی اللہ علیہ وسلمسے روایت کرتے ہیں آپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”ایک مسلمان شخص کانٹے دار ٹہنی کے پاس سے گزرا جو راستے میں تھی، اس نے کہا: میں ضرور ان کانٹوں کو (راستے سے) ہٹا دوں گا (تاکہ) کسی مسلمان آدمی کو تکلیف نہ دیں تو اس شخص کو معاف کر دیا گیا۔“[صحيح الادب المفرد/حدیث: 169]
