عربی (اصل)
134/181 عن عمار بن ياسر قال:" لا يضرب أحدٌ عبداً له – وهو ظالم له – إلا أقيد منه(1)يوم القيامة".
انگریزی ترجمہ
Ammar ibn Yasir said: 'No one beats his slave while wronging him except that retribution will be taken from him on the Day of Judgment.'
اردو ترجمہ
عمار بن یاسر سے مروی ہے انہوں نے کہا: تم میں سے کوئی اپنے غلام کو نہیں مارتا اس حال میں کہ وہ ظالم ہو مگر اس سے قیامت کے دن قصاص لیا جائے گا[صحيح الادب المفرد/حدیث: 134]
