عربی (اصل)
113/151 عن أنس بن مالك، عن النبي صلى الله عليه وسلم قال:" من مات له ثلاثة لم يبلغوا الحنث، أدخله الله وإياهم؛ بفضل رحمته، الجنة".
انگریزی ترجمہ
Anas ibn Malik reported from the Prophet, peace be upon him, who said: 'Whoever has three children who die before reaching puberty, Allah will admit him and them to Paradise by virtue of His mercy.'
اردو ترجمہ
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ نبیصلی اللہ علیہ وسلمسے روایت کرتے ہیں آپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”جس کے تین بچے اس حال میں فوت ہو گئے کہ ابھی بالغ نہ ہوئے تھے اﷲ تعالیٰ اس شخص کو بھی اور ان بچوں کو بھی اپنی رحمت کی وجہ سے جنت میں داخل کر دے گا۔“[صحيح الادب المفرد/حدیث: 113]
