عربی (اصل)
111/149 عن أم سليم قالت: كنت عند النبي صلى الله عليه وسلم يوماً فقال:" يا أم سليم! ما من مسلمين يموت لهما ثلاثة أولاد، إلا أدخلهما الله الجنة، بفضل رحمته إياهم"، قلتُ: واثنان؟ قال:" واثنان".
انگریزی ترجمہ
Umm Sulaym reported: One day I was with the Prophet, peace be upon him, and he said: 'O Umm Sulaym, any two Muslim parents whose three children die — Allah will admit them to Paradise by virtue of His mercy toward them.' I said, 'And two?' He said, 'And two.'
اردو ترجمہ
سیدہ امّ سلیم رضی اللہ عنہا سے روایت ہے وہ بیان کرتی ہیں کہ ایک دن میں نبیصلی اللہ علیہ وسلمکے پاس تھی تو آپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”اے امّ سلیم! جس مسلمان (میاں بیوی) کے تین بچے فوت ہو جائیں تو اللہ ان پر اپنی رحمت کے سبب دونوں کو جنت میں داخل کر دے گا۔“میں نے عرض کیا: (یا رسول اللہ!) اور دو بچے بھی۔ فرمایا:”اور دو بھی۔“[صحيح الادب المفرد/حدیث: 111]
