عربی (اصل)
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ مُحَمَّدٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا ابْنُ عُيَيْنَةَ، عَنِ ابْنِ جُدْعَانَ، قَالَ ثَابِتٌ لأَنَسٍ: أَمَسَسْتَ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم بِيَدِكَ؟ قَالَ: نَعَمْ، فَقَبَّلَهَا.
انگریزی ترجمہ
Hadrat Anas was asked, "Did you touch the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) with your hand?" He replied, "Yes," so they kissed it.
اردو ترجمہ
حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے پوچھا گیا: کیا آپ نے نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو اپنے ہاتھ سے چھوا ہے؟ انہوں نے فرمایا: ہاں۔ تو لوگوں نے ان کا ہاتھ چوم لیا۔
