عربی (اصل)
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ، قَالَ: حَدَّثَنَا خَالِدٌ، قَالَ: حَدَّثَنَا سُهَيْلٌ، عَنِ ابْنِ أَبِي سَعِيدٍ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ، عَنِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم قَالَ: إِذَا تَثَاءَبَ أَحَدُكُمْ فَلْيَضَعْ يَدَهُ بِفِيهِ، فَإِنَّ الشَّيْطَانَ يَدْخُلُ فِيهِ.
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu Sa'id reported that the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) said, "When one of you yawns, he should put his hand over his mouth. Otherwise Shaytan might enter it."
اردو ترجمہ
حضرت ابو سعید رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جب تم میں سے کسی کو جمائی آئے تو اپنا ہاتھ منہ پر رکھے ورنہ شیطان اندر داخل ہو سکتا ہے۔
