عربی (اصل)
حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ، عَنْ مَالِكٍ، عَنْ نَافِعٍ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ عُمَرَ، أَنَّهُ كَانَ إِذَا عَطَسَ فَقِيلَ لَهُ: يَرْحَمُكَ اللَّهُ، فَقَالَ: يَرْحَمُنَا اللَّهُ وَإِيَّاكُمْ، وَيَغْفِرُ لَنَا وَلَكُمْ.
انگریزی ترجمہ
Nafi' said that when 'Abdullah ibn 'Umar sneezed, they said to him, "May Allah have mercy on you," and Hadrat Ibn 'Umar said, "May He have mercy on us and you. May He forgive us and you."
اردو ترجمہ
نافع فرماتے ہیں: جب حضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما چھینکتے تو لوگ کہتے: یرحمک اللہ۔ اور ابنِ عمر فرماتے: یرحمنا اللہ و ایّاکم و یغفر لنا و لکم (اللہ ہم پر اور تم پر رحم فرمائے اور ہمیں اور تمہیں بخش دے)۔
